Category اردو تحاریر

یہ حصہ اردو زبان میں تحریر کردہ اُن مضامین پر مشتمل ہے جو سماج کے پوشیدہ تضادات، سیاست کے طاقت کے ڈھانچوں اور انسانی نفسیات کی پیچیدہ پرتوں کو فکری و تنقیدی انداز میں بے نقاب کرتے ہیں۔ یہ تحاریر وقتی جذبات یا سطحی بیانیوں کے بجائے شعور، سوال اور تجزیے کو مرکز بناتی ہیں۔ یہاں فرد اور معاشرے کے باہمی تعلق، خوف اور امید کی کشمکش، اقتدار کی نفسیات، شناخت کے بحران، اور اجتماعی رویّوں پر سنجیدہ مکالمہ پیش کیا جاتا ہے۔ مقصد قاری کو محض معلومات فراہم کرنا نہیں بلکہ اسے سوچنے، سوال کرنے اور اپنے گرد و پیش کو نئے زاویے سے دیکھنے کی دعوت دینا ہے۔

یہ اردو تحاریر اُن قارئین کے لیے ہیں جو لفظوں میں گہرائی تلاش کرتے ہیں، اور تحریر کو محض اظہار نہیں بلکہ فکری ذمہ داری سمجھتے ہیں۔

ڈاکٹر ذاکر نائک پر میری رائے

پچھلے دنوں سے سوشل میڈیا پر اپنے انتہائی قریبی دوستوں کی پوسٹنگس جو کہ ڈاکٹر ذاکر نائک کے بارے میں لکھی گئی تھیں وہ پڑھیں، پھر اچانک بنگلادیش میں اس صاحب کے نجی تبلیغی چینل پر پابندی کے بعد ہونے…

مزید پڑھیےڈاکٹر ذاکر نائک پر میری رائے

دھماکوں سے ڈرائو، اور حکومتیں کرو۔۔ امریکا اور پاکستان

بٹوارے کرائو اور حکومتیں کرو (Divide & Rule) کا دؤر ہوگا، بلکل تھا۔ دوسری جنگِ عظیم کے بعد خصوصی طور پر سرد جنگ والے دور میں تو یہ طاقتور ممالک کا مرغوب ترین ہتھکنڈہ تھا۔ لیکن امریکا بہادر جان گیا…

مزید پڑھیےدھماکوں سے ڈرائو، اور حکومتیں کرو۔۔ امریکا اور پاکستان

جناب آصف علی زرداری آخر کون ہیں؟

ایک ایسا شخص جس کے لیے رائیونڈ کے شاھی محل میں پاکستان کے چنیدہ دبنگ صحافیوں کو اچھے خاصے روپے دیے گئے کہ اس کو ”بدنام“ کیا جاوے، اور ٹھیک اسی نشست میں اس کا نام ٹریڈ مارک طور پر…

مزید پڑھیےجناب آصف علی زرداری آخر کون ہیں؟

پنجابی زبان کا مختصر خاکہ اور سامری الفابیٹ

موجودہ تاریخی تناظر میں قیام پاکستان کے بعد بھی پنجابیوں کی جدوجہد کبھی حکمران طبقات کے خلاف نہیں رہی ہے۔ یہاں کی اشرافیہ، جاگیرداراور سرمایہ دار طبقات نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دیا ہے۔ پنجابی زبان کے فروغ کے دعویٰ…

مزید پڑھیےپنجابی زبان کا مختصر خاکہ اور سامری الفابیٹ

عیسیٰ مسیح سے بشیر قریشی تک اور میٹرکسی ایجنٹ

مجھے ایسا کیوں لگتا ہے کہ جیسے ہم سب ہالی ووڈ کی دبنگ مووی "”میٹرکس”” کی طرح مایا جال میں پھنسے ہوئے ہیں. کہ جس جال میں ہم سب کے ہاتھ اور پاؤں سے کئی رسیاں بندھی ہوئی ہیں کہ…

مزید پڑھیےعیسیٰ مسیح سے بشیر قریشی تک اور میٹرکسی ایجنٹ