ثقافت ہی ہماری پہچان ہے، ایک پوڈکاسٹ
یہ وڈیو مشہور پوڈکاسٹ جناب عادل علی صاحب کی ہے جس کا نام "عادل کاسٹ” ہے۔ اس پروگرام میں امر فیاض نے سندھ کی تہذیب سے لیکر، یہاں کی زبانیں، ان کا مستقبل اور جدید ٹیکنالاجی یعنی مصنوعی ذہانت پر…
یہ وڈیو مشہور پوڈکاسٹ جناب عادل علی صاحب کی ہے جس کا نام "عادل کاسٹ” ہے۔ اس پروگرام میں امر فیاض نے سندھ کی تہذیب سے لیکر، یہاں کی زبانیں، ان کا مستقبل اور جدید ٹیکنالاجی یعنی مصنوعی ذہانت پر…

جنس پر لکھا ہوا یہ انتہائی بالغ کالم شروع کرنے سے پہلے بہتر ہے کہ کچھ حقائق پر مشتمل سچے واقعات رکھے جائیں۔ تو سب سے پہلے یہ واقعہ سُن لیجیے:دو بچوں کی ماں، پانچ دنوں سے حسب معمول نہیں…

کچھ دولے شاہ کے چوہے شکل سے ہی پہچان لیے جاتے ہیں اور کچھ عادات اور افعال سے جانے جاتے ہیں! (یاد رکھئیے گا کہ آخرالذکر لوگ چند بصیرت والے آدمی کو نظر آسکتے ہیں) مثال کے طور پر موجودہ…

دیہاتی لوگوں کے لیے حصار ایک ایڈونچر ہوتا ہے۔ کیونکہ وہ "بے حصار” دنیا میں رہتے ہیں۔ کھلی فصلیں، کھلی فضا، کھلے گھر، کھلے نمونے سے اٹھنا بیٹھنا، کھانا پینا حتیٰ کہ رفع حاجت بھی کھلے ماحول میں کرتے ہیں۔…

سنو اک بات تو سن لو،میرے صدیون سے ہمراہی!او پنجابی، میرے بھائی !یہ کیا بیچ میں تیرے اور میرے آگیا بھائی،سنو اک بات تو سن لو…دیکھو ہم ہیں دو صدیوں سےاسی دھرتی کے بس ہاری،سنو اک بات تو سن لو۔…ایک…

جبران کی ایک کتھا ہے کہ:"جب خدا نے سب کچھ بنا لیا، تب اسے احساس ہُوا کی دو اہم احساس، خوبصورتی اور بدصورتی کے بنانے تو رہ گئے ہیں۔ جن کے نہ ہونے سے سارا توازن ٹوٹ سکتا ہے۔ سو…

مشہور عاشق مزاج امریکی صدر جان ایف کینیڈی نے اپنی بایوگرافی "ایک ذاتی کتھا” میں ایک جگہ بڑی کمال کی بات کہتا ہے۔وہ کہتا ہے کہ:"وہ جاڑے کی رت تھی، میرے ساتھ تین اور دوست تاش کھیل رہے تھے۔ اتفاق…

"ہم کو کس نے انسان سمجھا ہے کہ آپ کہتے ہیں کہ ہم عام زندگی کیوں نہیں گزارتے!” ببلی جس کا آبائی نام بادل تھا اور وہ پیدائشی تیسری جنس لیکر آیا تھا اس نے ایک ٹھنڈی آہ بھر کر…

نوے میں روس ٹوٹا، مسلم ریاستیں آزاد ہوئی۔ جنوبی ریاستوں کی کئی چنچل گوریاں تجارت کی غرض سے پاکستان آئیں اور صدر کراچی کے پیراڈائیز ہوٹل میں کمرے بوک کرکے رہنے لگی۔ان کے پاس روسی ساخت کی کیمرائیں، سگریٹ، لائیٹر،…

شہر کے بہت بڑے عالیشان گیسٹ ہائوس میںشام سے ایک بین الاقوامی این جی او کی ورکشاپ چل رہی ہے.جس میں پورے ریجن کے این جی او گُرُوز تشریف فرما ہورہے ہیں.اولڈ ایج لاوارثوں پر کام کرنے والے گُرو رحمٰن…