Category اردو آڈیو

امر فیاض کے یہ آڈیوز ایک زمانے میں ایف ایم پر چلتے تھے۔ جن میں انسانی نفسیات، جذبے اور رویوں پر سنجیدگی سے گفتگو کی جاتی تھی۔ یہ آڈیو پروگرام بغیر اسکرپٹ کے ہوا کرتے تھے۔ جنہیں کافی پذییرائی ملی تھی۔

سنو اک بات تو سن لو، او پنجابی میرے بھائی

سنو اک بات تو سن لو،میرے صدیون سے ہمراہی!او پنجابی، میرے بھائی !یہ کیا بیچ میں تیرے اور میرے آگیا بھائی،سنو اک بات تو سن لو…دیکھو ہم ہیں دو صدیوں سےاسی دھرتی کے بس ہاری،سنو اک بات تو سن لو۔…ایک…

مزید پڑھیےسنو اک بات تو سن لو، او پنجابی میرے بھائی