Category اردو تحاریر

یہ حصہ اردو زبان میں تحریر کردہ اُن مضامین پر مشتمل ہے جو سماج کے پوشیدہ تضادات، سیاست کے طاقت کے ڈھانچوں اور انسانی نفسیات کی پیچیدہ پرتوں کو فکری و تنقیدی انداز میں بے نقاب کرتے ہیں۔ یہ تحاریر وقتی جذبات یا سطحی بیانیوں کے بجائے شعور، سوال اور تجزیے کو مرکز بناتی ہیں۔ یہاں فرد اور معاشرے کے باہمی تعلق، خوف اور امید کی کشمکش، اقتدار کی نفسیات، شناخت کے بحران، اور اجتماعی رویّوں پر سنجیدہ مکالمہ پیش کیا جاتا ہے۔ مقصد قاری کو محض معلومات فراہم کرنا نہیں بلکہ اسے سوچنے، سوال کرنے اور اپنے گرد و پیش کو نئے زاویے سے دیکھنے کی دعوت دینا ہے۔

یہ اردو تحاریر اُن قارئین کے لیے ہیں جو لفظوں میں گہرائی تلاش کرتے ہیں، اور تحریر کو محض اظہار نہیں بلکہ فکری ذمہ داری سمجھتے ہیں۔

محبت اسٹاک ایکسچینج کا ایک حصص

محبت… محبت… محبت!آئی لو یو!اربہا، کھربہا بار کہا اور سنا گیا جملہ!جسے اس کرہٍ ارض پر سب انسانوں نے کہا، سنا، اور جھیلا ہے.ہر کوئی خوش ہوا ہے جب یہی جملہ اسے کہا گیا، غمزدہ ہوا ہے جب یہی جملہ…

مزید پڑھیےمحبت اسٹاک ایکسچینج کا ایک حصص

پلاٹونیک سے روباٹک عشق تک

سنا ہے کہ انگلینڈ میں اب ایسے مرد روبوٹ بنائے جا چکے ہیں جو درمیانی رقم دیکر خریدے جا سکتے ہیں۔ یہ روبوٹ عام گھریلو کام کاج سے تھوڑا سا کتراتے ہیں کیونکہ ان کی پروگرامنگ ایلیئیٹ اور شیکسپیئر کے…

مزید پڑھیےپلاٹونیک سے روباٹک عشق تک

عورت سب جانتی ہے

شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنے رسالو کے سُر لِیلا چنیسر میں ایک شعر فرمایا ہے:پُوچا ڏِٺَمِ پـيرَ، ڍَڪَڻَ مٿي ڍولَ جا؛مون ڀانيو تَنهِن ويرَ، ڪوجِھي ڪَندو پَرِيئَڙِي.سلیس اردو میں ایسے پڑھا جائے گا کہ:پُوچا ڈِتھم پَیر، ڈھکن مَتھے ڈھول جَامُون…

مزید پڑھیےعورت سب جانتی ہے

یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں، لیکن کب؟

چالیس برس کی ریاضت، صداقت، ایمانداری، کردار، فہم و فضیلت، سخن اور لاتعداد اعلیٰ انسانی اقدار سے بھری ہوئی زندگی اہلِ عرب کو جہالت سے کھنگال کر نکالتی ہے جسے ہم سب رسول اکرم صلعم کے طور پر جانتے ہیں۔پھر…

مزید پڑھیےیہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں، لیکن کب؟

انسانی نفسیات کے بھید، تم کیا جانو!

میں جب بچہ تھا تو پوری دنیا میرے لیے ایک کھلونا تھی۔نوجوان ہوا تو ایک لامرئی سا تسکین کدہ بن گئی یہ پوری دنیا۔جوان ہوا تو سب جگہ حسن ہی حسن۔۔۔ عشق ہی عشق۔۔۔ کیا ہے دنیا میں باقی ؟بڑا…

مزید پڑھیےانسانی نفسیات کے بھید، تم کیا جانو!

سندھ تاریخ میں – بازیچہ اطفال ہے دنیا میرے آگے

یہ وہ سندھ ہے جو 700 عیسوی میں اس دنیا کے گولے پر اپنا قد اور قدامت دکھائے سب کو بتا رہی ہے کہ میں کیا تھی، کیا سے کیا بنادی گئی!یہ وہ سندھ ہے جس کے سندھو دریا پر…

مزید پڑھیےسندھ تاریخ میں – بازیچہ اطفال ہے دنیا میرے آگے

مجھے بس وہ ہی رہنے دیا جائے جو کہ میں ہوں

مجھے میتھمیٹکس قطعی سمجھ میں نہیں آتی، اور سچ ہے کہ میں حساب کتاب میں بالکل صفر ہوں، حقیقت یہ ہے کہ مجھے آٹھ کا پہاڑہ تک نہیں آتا، تو میں اس کمی کو محسوس کرکے کبھی بھی کسی میتھ…

مزید پڑھیےمجھے بس وہ ہی رہنے دیا جائے جو کہ میں ہوں