admin

admin

وہ دائمی سچ کہاں ہے؟

یہ اس زمانے کی بات ہے جب میں مدرسہ آلٍ عمران (جانی برڑہ، خیرپور میرس) میں پڑھتا تھا. فلسفہ اور منطق پر مولانا ابوالنصر الفارابی (محمد بن محمد بن ترخان) کی کتاب “المنطق” میں ایک جگہ “سچ” کی تشریح کچھ…

ہیپی برتھ ڈے ٹو مائی ڈیئر بابا اشفاق احمد

ٹررررررررررررر…….. ٹررررررررررررر……ٹررررررررررر…..ٹرررر (ٹڑک) ہیلو!دوسری جانب پشتو آمیزش ملا جواب پاکر میں نے عرض کیا: “السلام علیکم، جی مجھے اشفاق صاحب سے بات کرنی ہے.”“جی صیب تو بیمار ہے، آپ کون صیب؟”“جی میرا نام فیاض ہے، اور میں سندھ سے آیا…

ہوتی ہے ہر دور میں، کربلا کی جیت

ذرا سوچو اس جملے پر کہ کربلا کیا تھی؟ اب تمہیں دو آوازیں سنائی دینگی۔ایک ایسی آواز جو آہ و فغاں کی کیفیت میں لپٹی ہوئی ملے گی. جہاں ہر طرف ماتم کہ جس میں نوحہ خواں تاریخ کے ایک…

ہم جا کہاں رہے ہیں؟

سنا ہے کہ اِسی برس امریکا بشمول ناٹو کے فوجی افغانستان سے جا نہیں بلکہ بھاگ رہے۔ (ممکن ہے اگلے برس۔ لیکن وہ بھاگنے کی تیاریوں میں ضرور ہیں! )اب ذرا امریکیوں کی سوچ کو سمجھیں تو وہ پاکستان کے…

نوحہ روزگار

اب کی بار دو مہینے گذر گئے! یعنی باسٹھ دن..! اور ایک دن میں چوبیس گھنٹے! اور پتہ نہیں کتنے ارب لمحے! اور یہ ظالم لمحے…. جن سے سدا کا ڈر رہتا ہے میرے دل میں. آج میں اپنے گھر…

نظریہِ اپیل: آ بیل مجھے مار

”آخر میں نے اس بوڑھی عورت کو ہی قتل کیوں کیا، کیا وجہ تھی کہ صرف اسے ہی قتل کیا؟ اگر قتل کرنا ہی مقصود ہوتا تو میرے اطراف لاکھوں افراد گھومتے ہیں، میں کسی کو بھی مار دیتا، لیکن…

ناصح لوگ، ایک لوک سامراج

میں نے سنا کہ: نہر کے کنارے پر ایک آدمی کا گھر تھا، سردی کا موسم تھا، وہ گھر کے باہر کنارے پر دھوپ کا مزہ لیتے لیتے چارپائی پر سو گیا۔ اچانک کسی ناصح ٹائیپ بندے کا وہاں سے…