مختاراں مائی ان سرچ آف ڈونرز
تمام رات اردو اور انگریزی والے دونوں "سفر” بھگت کر اپنےگھر پہنچتے ہی حسب عادت بی بی سی اردو کی ویب سائیٹ دیکھنی شروع کی. چائے، سگریٹ اور بی بی سی ایک ایسا مرکب بن گیا ہے کہ اگر کبھی…
یہ حصہ اردو زبان میں تحریر کردہ اُن مضامین پر مشتمل ہے جو سماج کے پوشیدہ تضادات، سیاست کے طاقت کے ڈھانچوں اور انسانی نفسیات کی پیچیدہ پرتوں کو فکری و تنقیدی انداز میں بے نقاب کرتے ہیں۔ یہ تحاریر وقتی جذبات یا سطحی بیانیوں کے بجائے شعور، سوال اور تجزیے کو مرکز بناتی ہیں۔ یہاں فرد اور معاشرے کے باہمی تعلق، خوف اور امید کی کشمکش، اقتدار کی نفسیات، شناخت کے بحران، اور اجتماعی رویّوں پر سنجیدہ مکالمہ پیش کیا جاتا ہے۔ مقصد قاری کو محض معلومات فراہم کرنا نہیں بلکہ اسے سوچنے، سوال کرنے اور اپنے گرد و پیش کو نئے زاویے سے دیکھنے کی دعوت دینا ہے۔
یہ اردو تحاریر اُن قارئین کے لیے ہیں جو لفظوں میں گہرائی تلاش کرتے ہیں، اور تحریر کو محض اظہار نہیں بلکہ فکری ذمہ داری سمجھتے ہیں۔
تمام رات اردو اور انگریزی والے دونوں "سفر” بھگت کر اپنےگھر پہنچتے ہی حسب عادت بی بی سی اردو کی ویب سائیٹ دیکھنی شروع کی. چائے، سگریٹ اور بی بی سی ایک ایسا مرکب بن گیا ہے کہ اگر کبھی…
(طنز و مزاح) “ماسی…..” جسے ہندی آمیزش کے ساتھ گجراتی اور سندھی میں “ماں + جیسی / ماں + سی) یعنی ماں جیسی اصل میں تو ماں کی بہن کو کہا جاتا ہے، جسے اردو زبان میں خالہ کا نام…
یہ گذشتہ صدی کے ساٹھ اور ستر والی دہائی کی بات ہے، جب یورپ کے معاشرے میں ایسے گروہ پیدا ہوئے جنہیں زندگی بے مقصد لگی، انہیں اپنے عالیشان سماج کی ظاہری شکل سے گھن آنے لگی، وہ قانون کی…
کیا پنجاب کی اشرافیہ سے جو آپے شاہیاں لاحق ہو رہی ہیں ان کی سزا تمام پنجابیوں کو ملنی چاہیے؟یہ وہ سوال ہے کہ جس کا جواب دینے میں یہاں وہاں ہمیشہ سے ہی تعصب بھرا رویہ دیکھنے کو ملتا…
قازکستانی مفکر جناب سلیمان اولیانوف جو اکثر شاعری بھی کرتا تھا، اس نے ایک جگہ کیا خوب لکھا ہے کہ: ”کارواں میں ہمیشہ آخری اونٹ پر قافلہ کوچ کرنے سے پہلے کچھ لادا نہیں جاتا! ہاں البتہ جب منزل قریب…
فطرت نے شعور کو ایسے پیدا کیا ہے جس طرح پانی کائی کو جنم دیتا ہے۔پھر کیا تھا۔۔ فطرت کے کئی خواص شعور میں آگئے جس نے ترقی کرکے فطرت کو بھی انگوٹھا دکھانا شروع کردیا۔سو پھر فطرت اور شعور…
فطرت میں دیکھا گیا ہے کہ دیوہیکل اور بڑی جسامت والے حیوان اپنی بے پناہ طاقت کے باوجود کاہل اور سہل پسند ہوتے ہیں، جبکہ کم طاقت والے اجسام چست اور محنتی ہوتے ہیں۔یہی اصول عورت اور مرد پر بھی…
وہ ایک کاروباری آدمی تھا۔ دین و دنیا کے فرق سے آزاد، بس وہ اپنے اہل و عیال کے لیے مال بنانے کی ایک مشین تھا۔ اس کے ہاتھ میں بھی بلا کی پھرتی تھی، تبھی تو اہلِ عرب میں…
کئی برس گزر گئے میں لاہور کے ایک علاقے شاہدرہ میں رہتا تھا۔ میں اور میرا دوسرا ساتھی اجمل ریلویز میں کام کرتے تھے۔ ہمارے گھر کے ساتھ جس صاحب کا گھر تھا اس کا نام محی الدین تھا اور…

اپنے جسمانی قد کاٹھ کے حساب سے دیکھا جائے تو یہ سید غلام مرتضیٰ شاہ جسے آگے چل کر پورا جنوبی ایشیا ”جی ایم سید“ کے نام سے جاننے لگا تھا، وہ پتلا اور چھوٹا تھا۔ لیکن شاہ بلوط جیسے…
﴿ لیکچر – از امر فیاض﴾بعد از سلام ایک چھوٹا سا لطیفہ حاضرِ خدمت ہے۔پاکستان بننے سے پہلے کی ریاست خیرپور کے والی میر علی نواز ناز خانصاحب، پکے راگوں کے رسیا ہوتے تھے، کہتے ہیں کہ وہ کلاسیکل راگ…
سن 2017 میں حیدرآباد بس اسٹاپ پر ایک نوجوان اپنے دو غیرملکی دوستوں کے ساتھ بھٹائی کے عرس میں شریک ہونے کے لیے بس کا انتظار کر رہا تھا۔ تینوں کے کاندھوں پر اسپورٹس بیگ لٹک رہے تھے۔ بہت شستہ…