میرا بابا، حمزعلی برڑو

میں اس وقت کالیج کے دوسرے برس میں پڑھتا تھا۔ یاد نہیں پڑتا کہ کالیج کیوں بند ہوگئے تھے لیکن اتنا پتہ ہے کہ میں شہر سے گائوں میں رہنے لگا تھا! سردی خطرناک پڑ رہی تھی، اور ایک شام…