سنو اک بات تو سن لو، او پنجابی میرے بھائی

سنو اک بات تو سن لو،میرے صدیون سے ہمراہی!او پنجابی، میرے بھائی !یہ کیا بیچ میں تیرے اور میرے آگیا بھائی،سنو اک بات تو سن لو…دیکھو ہم ہیں دو صدیوں سےاسی دھرتی کے بس ہاری،سنو اک بات تو سن لو۔…ایک…
امر فیاض کے یہ آڈیوز ایک زمانے میں ایف ایم پر چلتے تھے۔ جن میں انسانی نفسیات، جذبے اور رویوں پر سنجیدگی سے گفتگو کی جاتی تھی۔ یہ آڈیو پروگرام بغیر اسکرپٹ کے ہوا کرتے تھے۔ جنہیں کافی پذییرائی ملی تھی۔

سنو اک بات تو سن لو،میرے صدیون سے ہمراہی!او پنجابی، میرے بھائی !یہ کیا بیچ میں تیرے اور میرے آگیا بھائی،سنو اک بات تو سن لو…دیکھو ہم ہیں دو صدیوں سےاسی دھرتی کے بس ہاری،سنو اک بات تو سن لو۔…ایک…

سنیے امر فیاض کا اپنا ایک نقطہ نظر، جس میں راجہ رانی کہانی سے زیادہ ہمیں بھوک اور افلاس زدہ کرداروں کی کہانی سننے کے لیے چاہیے۔ Raja Rani Kahani ▶ Play 0:00 / 0:00 VOL ⤓ Download

سنیے امر کی زبانی، مجھ سے پہلی سی محبت اور سماج میں ہونے والے مظالم پر آڈیو پروگرام Pahli si Muhabbat ▶ Play 0:00 / 0:00 VOL ⤓ Download

دوستی پر امر فیاض کا آڈیو سنیں جس کے بعد آپ کو بہت حسین کلام سننے کو ملے گا۔ Dosti ▶ Play 0:00 / 0:00 VOL ⤓ Download

سنیے امر فیاض کے فی البدیہ الفاظ جو کہ دل کی گہرائیوں سے نکلے تھے۔ KHUBSOORAT TITLI ▶ Play 0:00 / 0:00 VOL ⤓ Download